By: M.ASGHAR MIRPURI
ہر روز زخم اک نیا دیتی ہیں
نمک لگا کر درد بڑھا دیتی ہیں
تھک جاتا ہوں جب روتے روتے
پھر جا کر کوئی دعا دیتی ہیں
پڑوسنیں اور تو کچھ نہیں دیتیں
مجھےدیکھ کر بتیاں جلادیتی ہیں
نا جانے یہ ان کی دشمنی ہےیاپیار
بچوں کو میرےپیچھےلگادیتی ہیں
میںجب ان سےکوئی فرمائش کروں
کوئی گھسا پٹا فلمی گانا سنا دیتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?