By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمہارے دیس میں یہاں صبح ہو رہی ہے
کیسےجاگوں تیری یاد پاس سو رہی ہے
ہمارے مقدر میں تمہاراملن لکھا ہی نہیں
لیکن تمہارےہجر میں آنکھ رورہی ہے
مقدر کےلکھےکو کون ٹال سکتا ہے
تو کیوں اشکوں سےتکیےبھگو رہی ہے
ہر روز فون پہ مجھ سےباتیں کرکے
میرےسارےشکوےگلےدھورہی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?