By: akram saqib
دل کی بات رہے جب من میں
کیسے پھول کھلیں گے من میں
یہ تو چمکیں گے زمیں پر
جیسے تارے ہوں اکھین میں
نیلے پیلے سرخ گلابی
ناچ رہے ہیں اپنی دھن میں
چار سو یہ خوشبو بھیریں
مہک رہے ہیں اپنی دھن میں
دل ہے کہ فردوس بریں ہے
کھو جاؤ تم اس کے حسن میں
اس میں خوشیاں بھر جائیں گی
اس کا نقش جو ہو گا من میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?