By: sehrish
جس نام سے ہے محبت ہم کو
اس نام سے ہمیں وحشت نہ دینا
جو رولائے ہمیں زندگی بھر
ہم کوایسی چاہت نہ دینا
بعداز شب تاریک صبح کو
یوں ہی کبھی بھی رخصت نہ دینا
جو گرا دے ہمیں ہماری نظروں میں
ہم کو ایسی عزت نہ دینا
وہ خواب جن کی تعبیرنہ ہو
ان خوابوں کو کبھی کثرت نہ دینا
یہ زندگی جوتیرے نام ہے سحر
کوئی اور حق جتلائے مہلت نہ دینا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?