By: M.ASGHAR MIRPURI
زندگی میں کچھ ایسےدوست ملتےہیں
جو دشمن سے زیادہ نقصان کرتےہیں
دوسروںپہ جھوٹےالزام لگاتےہیں
اپنے گریباں میں وہ نہ جھانکتےہیں
ہمیں ہمارےحال پہ رہنے دوستمگر
اس سےزیادہ ہم کچھ نہ مانگتےہیں
ہم تمیں تم سےزیادہ جانتے ہیں
پھر بھی شکوےلب پہ نہ لاتےہیں
آئندہ مجھےایس ایم ایس نہ بھیجنا
صرف اتنی بات تمیں سمجھاتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?