By: M.ASGHAR MIRPURI
میرے نام اپنی ایک شام کر دے ساقی
خوشیوں بھری میری زندگی تمام کردےساقی
جس میں ہم دونوں کےسوا کوئی اورنہ ہو
ایسی ایک محفل کا اہتمام کر دے ساقی
یہ دنیا مجھے تیرا دیوانہ سمجھنے لگے
مجھےسارےشہرمیں اتنابدنام کردے
بنا لے مجھ کو تو اپنا غلام ساقی
مجھے اپنے ساتھ رکھ صبح وشام ساقی
تو چاہے مجھ سے نہ کر کلام ساقی
کبھی پڑھ لیا کر میرا کلام ساقی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?