By: M.ASGHAR MIRPURI
رات کوروشنی دن کوسناٹا ہےبھائی
دھنیا بویا تھا اورگھاس کاٹا ہےبھائی
اس کےدودھ کےلالچ میں آ کرہم نے
آج پہلی بار بھینس کا کٹہ چاٹا ہےبھائی
پاکستان سےسیدھےانگلستان چلےآئے
قسمت نےہمیں مارا ایسا چانٹاہےبھائی
ہم تو جس کسی سےدوستی کرناچاہتےہیں
وہی حسیں ہم کوکیوں کہتا ٹاٹا ہےبھائی
جس نئےدوست کو کھانے پہ لےجاتاہوں
وہی کہتا ہےتیری دوستی میں گھاٹا ہےبھائی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?