By: Jamil Hashmi
سب کے حالات پر نظر رکھتے ہیں ہم
اپنے خیالات پر نظر رکھتے ہیں ہم
ہو نہ جائے کہیں دل آزاری کسی کی
سب کے احساسات پر نظر رکھتے ہیں ہم
یہ شاعری تو بس اک بہانہ ہے
اپنے بیانات پر نظر رکھتے ہیں ہم
نہیں دکھاتے دل کسی کا اپنے لفظوں سے
دوسروں کےجزبات پر نظر رکھتے ہیں ہم
کوشش کرتے ہم سب کو خوش رکھیں
ایک مساوات پر نظر رکھتے ہیں ہم
ہو نہ جائیں تاراض دوست کہیں ہماری باتوں سے
اپنی ہر بات پر نظر رکھتے ہیں ہم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?