By: M.ASGHAR MIRPURI
اس کےحسن کی دیکھ کر رعناہیاں
پھرمیرادل لینے لگتا ہے انگڑاہیاں
ہم جس کی محبت میں بیمارہوئے
وہی صنم کرتانہیں میری مسیحایاں
ایک دن توجومیرےساتھ گزارے
ڈر جائےدیکھ کر میری تنہاہئیاں
موبائل فون کی گھنٹی بجتےہی
کانوں میں بجتی ہیں شہناہیاں
عشق کرنےسےقبل سوچ لینا
اس میں ہوتی ہیں بڑی جداہیاں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?