By: M.ASGHAR MIRPURI
تیری یادوں سے اپنے دل کو جلاتا رہوں گا
پیار کے ساز پہ محبت کےگیت گاتا رہوں گا
تم چاہے میری محبت کا جواب نفرت سےدو
میں حسب معمول ایس ایم ایس بجھواتا رہوں گا
جب تک میرے جسم میں جان رہے گی
تیری الفت کےنغمے گنگناتا رہوں گا
میں نہ بدلا ہوں نہ کبھی بدلوں گا
تجھے زندگی بھراسی طرح چاہتارہوں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?