By: mohammed masood
یاد آوں تو بس اتنی سی عنائت کرنا
اپنے بدلے ہوے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاوں کے حقدار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہہ دو کیا جرم ہے پیار کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں اب تک نام ہیں
کبھی آنا میرے اشکوں کی زیارت کرنا
دل میں اب بھی ہیں پیار کے دیے روشن مسعود
دیکھ بھولے نہیں ہم تیری ہستی کی عبادت کرنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?