By: M.ASGHAR MIRPURI
اس دنیا میں کوئی نہیں اپنا سب پرائےہیں
غیروں کو اپنا بنا کربہت زخم کھائے ہیں
میرامکان روشنیوں میںجگمگا رہا ہے
زندگی میں پہلی بار وہ میرے گھر آئےہیں
خوشی کے مارے آنسو ٹپکنے لگے تھے
بڑی مشکل سےہنسی میں چھپائےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?