By: M.ASGHAR .MIRPURI
وہی میری روح وہی میرادل ہے
جو جسم میں لہو کی طرح شامل ہے
وہ حسن کا ایسا حسیں پیکر ہے
جو میری پاکیزہ محبت کی منزل ہے
اس کی چاہت اگر مجھے مل جائے
اس کی چاہت ہی زندگی کا حاصل ہے
جب وہ سدا کے لیے میری ہوجائےگی
پھرسمجھوں گامیری زندگی مکمل ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?