By: purki
ماؤں کی دعائیں تیرے ساتھ
بہنوں کی ردائیں تیرے ساتھ
بیٹیوں کی امنگیں تیرے ساتھ
جوانوں کی ہمت تیرے ساتھ
بوڑھوں کی صدائیں تیرے ساتھ
مظلوم کی پکار تیرے ساتھ
مجبور کی آواز تیرے ساتھ
سارے غریب تیرے ساتھ
سارے مزدور تیرے ساتھ
سارے مجبور تیرے ساتھ
سارے مظلوم تیرے ساتھ
سارے جوان تیرے ساتھ
سارے سپاہی تیرے ساتھ
سارے جفاکش تیرے ساتھ
سارے طلبا تیرے ساتھ
سارا زمانہ تیرے ساتھ
سارا جہاں تیرے ساتھ
قوم کی امیدیں تیرے ساتھ
سب کے ارادے تیرے ساتھ
سب کے دل تیرے ساتھ
سب کے ووٹ تیرے ساتھ
سب کے نوٹ تیرے ساتھ
بچہ بچہ تیرے ساتھ
پورا ملک تیرے ساتھ
تو ہمت کر اور آگے بڑھ
اوپر اللہ تیرے ساتھ
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?