By: hasanpurki
نصر من اللہ و فتح قریب
کوئی مکرچلے گی نہ فریب
کراچی سج گیا عمران کے لئے
لوگ بیتاب ہیں شرکت کے لئے
بچے بوڑھے خواتین اور کیا ہی جوان
سب ہی بے قرار ہیں انکی دید کے لئے
یہ جلسہ تاریخ کا منہ موڑے گا
ایک نیا پاکستان وجود میں آئے گا
کرپشن،کمیشن اور غنڈہ گردی کو جڑ سے
اکھاڑیں گے کل سے اور انصاف ہوگا
تحریک کا بانی ہی اگر مخلص ہو قوم سے
کسی کے بھی شامل ہونے سےکوئی نقصان نہ ہوگا
خدا بھی تو ایک ہے اس جہاں کے لئے
عمراں ہی کافی ہے اس پاکستان کے لئے
لوگ کہتے ہیں کہ عمراں خان ہے اکیلا
لیڈر بھی تو ایک ہے پاکستان میں اکیلا
ڈرو مت عمران خان تم کسی بھی شخص سے
موسی بھی اکیلا تھا فرعون کے لئے
جب تک تو مخلص رہا اپنے ملک و قوم سے
خدا کی نصرت کے ساتھ عوام بھی ہوں گے شامل
نصر من اللہ و فتح قریب
کوئی مکرچلے گی نہ فریب
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?