By: nadia khan
راستے دشوار ہیں منزلیں بھی دور ہیں
ہوائیں طوفانی ہیں بارشیں بھی تیز ہیں
عرصہ ہوا ہم ملے نہیں اس سے
انکھوں سے بھی اب لہو برسانے لگے ہیں
اداسیوں کا یہ موسم کب بدل جائے گا
ان انکھوں کو تیرا دیدار کب نصیب ہو پائے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?