By: Jamil Hashmi
ہمیں ان سے شکایت نہیں ہے
الزام لگانے کی ہمت نہیں ہے
بات سوچ کر کرتے ہیں ہم
ہماری باتوں میں ملاوٹ نہیں ہے
ہمیں سیکھایا گیا ہے سچ بولنا
جھوٹ بولنے کی عادت نہیں ہے
ایک رشتہ ہے دوستی کا سب سے
کسی سے کوئی حاجت نہیں ہے
سب سے کرتے ہیں پیارہم
ہمیں کسی سے نفرت نہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?