By: Irfan Ali
سوا تیرے کیا نہ سوچا میں نے
تیرے وعدوں کو توڑا میں نے
رسم ِ خدا ہےجو قائم میرا وجود
اس مہرباں کو دیا دھوکہ میں نے
دیکھا آنکھ نے رکی نہیں جستجو
بس آنکھ کا نور نہ دیکھا میں نے
مانگا سبھی کچھ ہاتھ باندھ کر
فقط دنیا کا بار مانگا میں نے
بنادیا عشق نے مجنوں بھی مگر
اسے نہ مانگا نہ چاھا میں نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?