Bazm e Urdu - The urdu poetry app

نعت ۔میرے نبی کی سیرت طیبہ کو دیکھ لو لوگو

By: Hassan Kayani

میرے نبی کی سیرت طیبہ کو دیکھ لو لوگو
یا میرے مولا کے قرآن کریمہ کو دیکھ لو لوگو

میرے آقا کو رحمت لعالمین کا خطاب ملا
خطاب جس نے دیا اس کی شان رحیمہ کو دیکھ لو لوگو

آپکے اصحاب کرام آپکی اطاعت سے فروزاں ھو گئے
ھر ایک ستارے کی ضیائےفضیلہ کو دیکھ لو لوگو

حضوراقدس کی قیادت میں مدینے کی ریاست بنی
میرے آقا کی قیادت طاھرہ کو دیکھ لو لوگو

رسول اکرم کی تعلیم نے کیا کیا معلم پیدا کئے
اتنے حلیم اتنے برردبار اتنے پرسوز آئمہ کو دیکھ لو لوگو

لوگ حیران ھیں کہ اس عضیم المرتبت نے انقلاب کیسے برپا کیا
زرا انکے صبر حسن سلوک اور علم و حکمہ کو دیکھ لو لوگو

انکے حسن اخلاق کی نظیر قران و سنت سے ثابت ھے
حسن زرا حرمت انسان پہ ا نکےحجتہ الوداع کے خطبہ کو دیکھ لو لوگو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore