By: Haji Abul Barkat,poet
حکمرانوں کا کیا کہنا ، کتنی اچھی آشائیں دیتے ہیں
سننے والے سن کر سارے خوش فہمی میں رہتے ہیں
آشا ، آشا میں پیاسا مر گیا ، تڑپ کے قطرے قطرے کو
لائیں گے میٹھے پانی کا سمندر اب بھی وہ یہی کہتے ہیں
آشائوں پر جینے والے مورکھ ہو ، نادان بہت
اپنی نگریا آپ بچائو ، بچنے کے سامان بہت
غیروں کے بل بوتے، کیا آس لگائے بیٹھے ہو؟
اپنے اندر کھوج لگائو پائو گے پہچان بہت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?