By: Haji Abul Barkat,poet
ہماری مغموم دعائوں کو یا الٰہی سن لے
ہماری معصوم صدائوں کو یا الٰہی سن لے
دہشت گردوں سے ہمیں بچا کر رکھ
خود کش حملہ آوروں سے ہمیں بچا کر رکھ
ہماری زندگیوں کو یا خدا محفوظ رکھ
ہماری نسلوں کو یا خدا سلامت رکھ
شدت پسندوں کو یا الٰہی انجام تک پہنچا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?