By: M.Asghar
میں نے کہا تیری یاد میں دل بےقرار ہے
اس نے کہا ہمیں نہ تیری باتوں پہ اعتبار ہے
میں نے کہا مجھے تیری محبت پہ بڑا مان ہے
اس نے کہا میری ہر نظم کا تو ہی عنوان ہے
میں نے کہا ہم آپ جیسے دوستوں سے ڈرتے ہیں
اس نے کہا تیری یاد آئے تو ہم لاحول پڑھتے ہیں
میں نے کہا آپ خوابوں میں میرے پاس ہوتے ہیں
اس نے کہا جھوٹ ہم تو آیت الکرسی پڑھ کر سوتے ہیں
میں نےکہا تیری محبت میری دعاؤں کا صلہ ہے
اس نے کہا ہمیں تیری میں غم ہی غم ملا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?