By: Dr. Riaz Ahmed
شبہ میں مار دو
دے عدلیہ جو موت تو
دینے میں عار ہو
منافقت پر مبنی ناقابلِ فہم رویہ ۔ ۔ ۔ ایک طرف ضربِ عضب جاری تاکہ “ممکنہ“ دھشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاریں ۔ ۔ ۔ دوسری طرف پاکستان کی عدالتِ عالیہ کی طرف سے موت کے سزا پانے والے قاتلوں کی سزا کو معطل رکھا جانا۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?