By: M.ASGHAR MIRPURI
میرا دل توڑ کر پچھتانےلگےہیں
ہم سےپھر مراسم بڑھانےلگےہیں
جس داستاں کو ہم بھلا بیٹھےتھے
ایک بار پھراسےدھرانے لگےہیں
جنہیں ہم اپنا سب کچھ سمجھ بیٹھے
آج وہی دوست ہمہیں بیگانے لگے ہیں
کمرےمیں تمہاری یادیں بکھری پڑی ہیں
آ جاؤ تنہائی کہ ناگ آگ برسانے لگےہیں
جیون کہ منجدھارمیں تمہاراسہارا تھا
آج تک نہ اصغر کسی ٹھکانےلگے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?