By: M.ASGHAR MIRPURI
جس گھرکا پہریدارڈاکوؤں میں شامل ہوتاہے
اس گھر کا تباہی سےبچنامشکل ہوتاہے
جو سادہ دل لوگوں سےدھوکہ کرتےہیں
انہیں زندگی بھر نہ سکوں حاصل ہوتاہے
وہ انسان بنجرزمیں سےبھی بدتر ہے
جواوپرسےموم حقیقت میںپتھردل ہوتاہے
جس پیار کی بنیاد دھوکےپہ رکھی جائے
اس کا منزل کو پانا بڑا مشکل ہوتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?