By: saiyaan_sham
ٹوٹے لحجے بکھری حالت میں
میری نکھوں میں آنکھیں ڈال کر
ضبط کا آخری ہنر آزما کر
مجھہ سے کہنے لگا
تو مجھہ سے رابطہ مت کیا کر
مجھہ سے بات مت کیا کر
مجھے تجھ سے کوئی واسطہ نہیں
تو مر کیوں نیہں گئ
اور شان بے نیازی سےچلا گیا
مجھ سے کچھہ سنے بغیر
مجھے دیکھے بغیر
جاتے جاتے محبت کو اور گہرا کر گیا
اسکا یہ روٹھا روٹھ لہجا
مجھے اور اسکے قریب کر گیا
مجھے نفرت بتاتے بتاتے
اپنی محبت کی انتہا دیکھا گیا
عجب شخص ہے
مجھے تو ساتھہ ہی لے گیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?