By: m.asghar mirpuri
قسم خدا کی پیروں کےغنڈےستاتے رہتےہیں
غیر قانونی ہتھکنڈوں سےڈراتےرہتےہیں
ان کی اس طرح کی گٹھیا حرکتیں دیکھ کر
ان کےخلاف قلم کو حرکت میں لاتےرہتےہیں
ان پیروں کےمذہب کی حقیقت کچھ بھی نہیں
اسی لیے یہ حق پرستوں کو ڈراتےرہتےہیں
اصغرسےکہدو ہمارےبارےکچھ نہ لکھاکرے
اس طرح کےپیغام مجھے بجھواتےرہتے ہیں
چاربرس سےان کےمرید ستائےجاتےہیں
ہم ان کےخلاف لکھ کرثواب کماتےرہتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?