By: Syed Ali Ammar
قدرت کے حسیں نظارے دکھائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
ہواؤں کے خوبصورت ترانے سنائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
شوق ہمیں بھی تھا بچپن سے عمار ، جب بیٹھے تو معلوم پڑا
فرشتے موت کے دکھائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?