By: M,masood
مجھۓ ستارے دیں صدائیں تو میں کیوں سنوں
اگر چاند ہے میرے پاس تو میں تارے کیوں چنوں
اور چہرہ یہ گلاب ہے آنکھیں بھی ایک کتاب ہے
اگر تو میرے پاس ہے تو کِسی اور کیوں دیکھوں
تم میری آنکھوں سے خود ہی کو دیکھ لیتےاگر
یہ جلن نہ ہوتی کبھی تمہیں اتنا میں سوچوں
تم نہ شامل کرو غیروں میں خود ہی کو اتنا ہمدم
آو میرے دل سے پوچھو کہ کیا تجھ کو سمجھوں
میں جہاں جدھر بھی جاوُں بس تجھ کو ہی پاوُں
میرا دل کہے مجھے میں تجھۓ دیکھتا ہی جاوُں
میں دل سے اپنے تیرے نام کی ایک غزل لکھ دوں
میرے چاند تُو تو ایسا خوبصورت دلنشیں چاند ہے
جب بھی میں دیکھوں تجھے تو کمال اوصاف ہے
یتری خوشی کے واسطے میں اپنی جان بھی دوں
مجھۓ ستارے دیں صدائیں تو میں کیوں سنوں
اگر چاند ہے میرے پاس تو میں تارے کیوں چنوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?