By: M.ASGHAR MIRPURI
مجھےعشق کا قائدہ پڑھا گئی ہے
کچےعاشق کوپکاعاشق بناگئی ہے
پہلےتو وہ مرغ بٹیراڑایا کرتی تھی
آج میری ساری دولت اڑا گئی ہے
اس کی شرافت پہ سبکو یقین تھا
وہ سب کواچھا سبق سکھا گئی ہے
جس نےبڑی بڑی ہستیوں کو لوٹا
میرےدل میں اپنی جگہ بنا گئی ہے
اس کےفن کو داد دینی پڑےگی اصغر
جوتجھ جیسےپٹانے والےکو پٹاگئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?