Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میں چاند سی قسمت خود اپنا مقدر کر لیا

By: Maria Riaz

کر کر کے ستم ہم نے کیا حال کر لیا
خود کو جلا کر جلنے والوں میں اپنا نام کر لیا

تم تو ساجن کسی اور کے تھے
میں نے سجنی سے کملی اپنا نام کر لیا

ترک تعلقات میں پہلا نام تیرا تھا
میں نے قدم بڑھا کر دوسرا نام اپنا کرلیا

وحشت کی رات ستارہ ٹوٹ پڑا
میں ٹوٹتے ستارے سے تیرا ذکر جو کر لیا

جلتا ہے چاند اندھیری رات پر کمال رکھتا ہے
میں چاند سی قسمت خود اپنا مقدر کر لیا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore