By: Jamil Hashmi
ہم تم سے پیار کرتے ہیں
اپنے غم کا اظہار کرتے ہیں
ہوتا ہے دکھ ہماری شاعری میں
مگر تیری تعریف کیا کرتے ہیں
تو ہے خیالوں میں چھایا ہوا
فقط ملنے کی دعا کرتے ہیں
یاد آتی ہے جب تمھاری
ہم بس رو لیا کرتے ہیں
ہے سلسہ الفت تجھ سے جڑا ہوا
اس لئے تیری باتیں کیا کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?