By: Maqsood Baloch
مدینے میں جائوں، مکے کیسے جائوں
رستے کھلے ھیں، جیسے بھی جائوں
مگر کس طرح آپ، کو یہ بتائوں
ایلان کیوں ساتھ، لیکر نہ جائوں
اسے کیوں میسر، نھیں کوئی چھائوں
فخر سے میں لوگوں، کو تو بتائوں
مگر روضے والے کو، کیا منہ دکھائوں
'مقصود' تنھا، کیسے میں جائوں
مدینے میں جائوں، مکے کیسے جائوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?