By: M.Asghar
میں اس طرح سے پیار نبھاؤں گا
تو کھانا کھائے گی میں مکھیاں اڑاؤں گا
تو جس راہ سے بھی گزرے گی
میں پھولوں کے نیچے کانٹے بچھاؤں گا
تھکی ہاری تو کام سے آئے گی جب
میں زور سے تیری گردن دباؤں گا
تجھے اس بات کی خبر نہ ہو گی
تیری دولت اپنے اکاؤنٹ میں جمح کراؤں گا
جب تک یہ بات پولیس تک پہنچے
تب تک میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?