By: Imran Ahmed Khan
ہمارا یہ ایمان ہے ہمارا یہ یقین ہے
کہ تو کرے گا معاف ہمارے گناہوں کو
اور دکھائے گا سیدھا راستہ ہم کو
ہمارا یہ ایمان ہے ہمارا یہ یقین ہے
تو سب جہانوں کامالک ہے
ہم کو بنا اتنا قابل کہ تجھے پسند آجائیں
تیری خدائی میں کس چیز کی کمی ہے
تو چاہے تو ایک دعا پہ سب کچھ معاف کردے
تیرے بندے ہیں تجھ سے مانگتے ہیں اور تو دینے والا ہے
ہمارا یہ ایمان ہے ہمارا یہ یقین ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?