By: Gorgain Khab
نام مجید کا لاج رکھ کے آیا میں
سینے پے دیکھ زخم کتنا پایا میں
مرنا تو ویسے تھا مجھے بستر پر کبھی
پر تیرے نام سے شہادت پا چکا میں
سرخرو ہوں اور مسکرا رہا ہوں
میں دھرتی کا وارث خوشی خوشی دنیا سے جارہا ہوں
مت رونا ماں میری مسخ شدہ لاش دیکھ کر
ابھی ابھی میں دشمن کو تیری دلیری کے قصے سنا کے آیا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?