By: M.ASGHAR MIRPURI
میری پڑوسن جب دیکھتی ہےمسکرا کر
اسی گھڑی میں گر پڑتا ہوں غش کھا کر
میرے گھر میں اس کا د اخلہ ممنوع ہے
مگرآ جاتی ہےکوئی نا کوئی بہانہ بناکر
ریڈیو ٹی وی پہ جب سناتا ہوں شاعریاں
وہ سنتی ہے دیوار سےاپنےکان لگا کر
میں اکثریہ بات تنہائی میں سوچتا رہتا ہوں
آخر اسےکیا ملےگا مجھ جیسےکو ستاکر
کل میں نےکہا تم میراپیچھا کب چھوڑو گی
بولی پھر جلدی سےمیرےساتھ مک مکا کر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?