By: M.ASGHAR MIRPURI
مجھ غریب سے کوئی محبت نہیں کرتا
میں پھر بھی کسی سے شکایت نہیں کرتا
اس کی ایک مسکراہٹ کوترستا ہوں
نہ جانے وہ کیوں یہ سخاوت نہیں کرتا
مجھےاس سے محبت توبہت ہےلیکن
اسے یہ بات کہنے کی جسارت نہیں کرتا
میرے دل و نظر میں صرف وہ بسی ہے
کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں کرتا
اس کہ دل میں تومحبت کا خزانہ ہے
مگروہ کنجوس خرچ یہ دولت نہیں کرتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?