By: A F
اے خدا اب تو ہی بتا
کیا ہے میری غلطی کیوں دی مجھے ایسی سزا
میری آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں
پر میں رو نہیں سکتی
اپنا غم دل کسی کو بتا بھی نہیں سکتی
میں مسکرانا چاھوں بھی تو مسکرا نہیں سکتی
جب بھی کوشش کی دوست بنانے کی
ہر کسی نے ایسا دھوکا دیا ہے
جس کو میں بھلا نہیں سکتی
اے خدا تو ہی بتا
کیا ہے میری غلطی کیوں دی مجھے ایسی سزا
بن غلطی کے سزا نہیں ملتی
کچھ تو ہوئی ہوگی ہم سے خطا
میرے رب کر دے معاف میری ہر غلطی ہر خطا کو
اب مجھے اور نہ دے سزا
یا رب میں بھی مسکرانا چاہتی ہوں
اس کو اپنا بس اپنا بنانا چاہتی ہوں
میرا کوئی نہیں ہس تیرے سوا میں
اپنی ہر خوشی کو مانگتی ہوں تجھ سے
اب تو ہی کر لے قبول میری ہر دعا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?