By: hamid raza khan
میں نے اپنے آپ سے پوچھا ساتویں آنت کو کس نے توڑا
کھوج میں اسکی لگ کر میں نے دوجے ہراک کام کو چھوڑا
آ ہی گیا یہ معاملہ سارا بلآخر پھر میری سمجھ میں
اسکے بعد کھلی سڑک پر بکٹٹ میرا گھوڑا دوڑا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?