By: yasir khan
تم مجھے پھول ہی بنا ڈالو
رکھ کے بھول جاؤ مجھے کتابوں میں
نہ دیکھیں آنکھھیں نہ گیسؤ ہم نے
وہ تو ملتا ہے تو بس حجابوں میں
میں نو جو پوچھنا چاہا تھا آپ سے
نہ تھا جواب وہ سب جوابوں میں
زندگی ہونہی کٹ گئی اپنی
رات خوابوں میں دن عذابوں میں
پیار محبت کا کوئی بھی حرف اب تو
ڈھونڈنے سے نیہں ملتا نصابوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?