By: m.asghar mirpuri
مرنے کےبعد جو آنکھیں کھلی رہیں انتظار میں
چہرہ دیکھتےپلٹ گئےوہ سمجھے کہ ہوں بیدارمیں
ہمیں اپنی قسمت کی بد قسمتی پہ رونا آیا دوستو
دنیاسے جاتےہوئےبھی ان کاکر نہ سکادیدارمیں
دیکھنا وہ گھر جاتےہوئےراستےسےپلٹ آئیں گے
آخراتنی طاقت توہےاصغر غریب کےپیار میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?