By: Ajaz Hanif Ajiz
کون کسی کا سب دیکھا ہے
تنہا ہی نظر آئے جب دیکھا ہے
کب کا بچھڑا ہے میرے ساتھ چلنے والا
پیچھے مڑ کے میں نے اب دیکھا ہے
تجھے بھول کے میں نے جا نا ں
بتا وہ لمہ کب دیکھا ہے
ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا دل کا آشیا نہ
سب لٹ گیا میں نے تب دیکھا ہے
ایمان کی روشنی محسوس کرتے ہیں عاجز
کب کہاں کسی نے رب دیکھا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?