By: M.ASGHAR MIRPURI
جس کے نام سے زندگی میں خوشی ہے
اسی یار سے ملنا میری بےبسی ہے
میرے دل میں دھڑکن کی طرح بستی ہے
اس سے پیار کرنا ہی میری بندگی ہے
جب تک میری زندگی میں وہ شامل ہے
تب تک مجھےکسی چیزکی نہ کمی ہے
اس کی دید سے آنکھوں کی پیاس بجھے گی
ایک بار اسے دیکھنے کی تشنگی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?