Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کیا تم یاد کر رہی ہو مجھے اتنا تو بتا دو۔۔۔۔۔۔

By: AF(Lucky)

تیرے بعد کیا حال ہوگیا ہیں
لوگ سن کر روتے ہیں
کہ ہمارا پیار
ہم سے جدا ہوگیا ہیں
میری جان
ُتو کہاں کھو گیئ ہیں
اس دنیا میں
کہ ہمارے لبوں کو
مسکان سے
اجتناب ہوگیا ہیں
تیرے جانے کے بعد
یہ آنکھیں خشک نہیں ہوئی
لگتا ہیں شاید
میری آنکھوں کو
آنسؤں سے پیار یوگیا ہیں
جانتا ہوں
تم بھول گئی ہو مجھے
اور میرئ باتوں کو پر
میری جان
میرا تو سوچ سوچ کر
برا حال ہوگیا ہیں
جانتی ہو کیا ؟
کئی دن کے بعد
میرا دل پھر سے
دھڑکنے لگا ہیں اور
خواب بننے لگا ہیں
تو میری جان
کیا تم یاد کر رہی ہو
مجھے اتنا تو بتا دو۔۔۔۔۔۔


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore