By: hasanpurki
زمین ہماری ماں ہے
کچھ اس کا حق ادا کرو
اسکے لئے سب پیارا ہے
کچھ اس کا احترام کرو
دیکھو ماں کے لئے ہر بچہ پیارا ہے
کوئی کالا ہو یا گورا
اس نے سب کو پالنا ہے
زمین سے محبت کرنے والو سن لو
زمین پر قبضہ جمانا ہی محبت نہیں ہے
یہ زمین اللہ کی ہے اور ہم تمام انسان بھی اسی کا
پھر کیوں کوئی بے گھر رہے اور کوئی مربعوں کا مالک بنے
سب اللہ کی مخلوق ہے سب سے یکساں محبت کرو
کوئی کسی کو مانے نہ مانے اللہ کو تو سب مانتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?