By: M.ASGHAR MIRPURI
وہ ہمیں دیکھ کر شرمانےلگتےہیں
ہم انہیں دیکھتےمسکرانےلگتےہیں
جیسے ہی وقت رخصت قریب آتا ہے
میرےساتھ وہ آنسو بہانے لگتےہیں
ہم دونوں کی محبت کا حال دیکھ کر
ہیررانجھا کہ قصےفسانےلگتےہیں
محبت میں کسی طرح کا خطرہ نہیں
بزدل لوگ ویسےہی ڈرانےلگتےہیں
دورحاضرکےعاشق دنیاسےکیاگلہ کریں
انہیں اپنےہی معشوق ستانےلگتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?