By: AF(Lucky)
تم اچانک کتنا دل جاتے ہو
تم جان کر یا انجانے میں مجھے ستاتے ہو
تم روٹھتے ہو تو جان لے لیتے ہو
مانتے ہو تو بیقرار کر دیتے ہو
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہاتھوں کو پکڑ لینا
تم اک لمحے میں مجھے پریشان کر دیتے ہو
تم کہو تو ابھی آ جاؤ پھر اچانک سے
مہینوں سے سالوں کا انتظار کہتے ہو
میرے دکھ میرے اپنے ہی ہیں لکی
میرے خاطر کیوں لوگوں کے الزام سہتے ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?