By: M.Asghar Mirpuri
میرے دل کو پیار کا مرض ہو گیا ہے
کسی کے ناز اٹھانا فرض ہو گیا ہے
ایک بار مسکرا کے دیکھا تھا اس نے
یہ ہم پہ اس کا قرض ہو گیا ہے
ہم نے چند اشعار ان کی نزر کیے
ان کی جانب سے قصیدہ عرض ہو گیا ہے
لالچی لوگوں سے ہم دور ہی رہتے ہیں
وہ کہتے ہیں اصغر خود غرض ہوگیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?