By: Saleem Ullah Shaikh
ہوکر مایوس زندگی سے میری ڈاکٹرز نے
کردیا اپنے علاج سے مجھے ریجیکٹ
تو تنگ آکر مرضِ لاعلاج سے میں نے
پی لیا پورا ایک پیالہء کوپر سیلفیٹ
سوچا تھا میں تو دوستو اور یارو کہ
ہوگا اس کا کچھ نہ کچھ تو سائیڈ ایفیکٹ
اللہ بھلا کرے لیکن ملاوٹ کرنے والوں کا
ہوگیا ہوں یارو میں تو اب بالکل پرفیکٹ
(کوپر سیلفیٹ یعنی نیلا تھوتھا)
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?